ہماری ویب | May 05, 2020
پاکستان کے نامور اینکر پرسن کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکر ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔
کامران خان نے کورونا وائرس کے چارٹ کی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ بلاول جتنی چاہیں پاکستان میں کورونا کی بھیانک منظر کشی کریں مگر خدارا اپنے بیانات میں خداوند کریم کا شکر ادا کیا کریں۔
اینکر نے مزید لکھا کہ دراصل اللہ تعالی نے ہم پر رحمُ فرمایا ہے 23 کروڑ پاکستانیوں میں 19000 کورونا لگا 440 اموات ہوئیں بلاول چارٹ ملاحظہ فرمائیں قوم کے ساتھ بار بار سجدہ شکر بجا لائیں۔
بلاول جتنی چاہیں پاکستان میں کورونا کی بھیانک منظر کشی کریں مگر خدارا اپنے بیانات میں خداوند کریم کا شکر ادا کیا کریں دراصل اللہ تعالی نے ہم پر رحمُ فرمایا ہے 23 کروڑ پاکستانیوں میں 19000 کورونا لگا 440 اموات ہوئیں بلاول چارٹ ملاحظہ فرمائیں قوم کے ساتھ بار بار سجدہ شکر بجا لائیں pic.twitter.com/clQZGHK8po— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 3, 2020
بلاول جتنی چاہیں پاکستان میں کورونا کی بھیانک منظر کشی کریں مگر خدارا اپنے بیانات میں خداوند کریم کا شکر ادا کیا کریں دراصل اللہ تعالی نے ہم پر رحمُ فرمایا ہے 23 کروڑ پاکستانیوں میں 19000 کورونا لگا 440 اموات ہوئیں بلاول چارٹ ملاحظہ فرمائیں قوم کے ساتھ بار بار سجدہ شکر بجا لائیں pic.twitter.com/clQZGHK8po
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More