ہماری ویب | Apr 30, 2020
بین الاقوامی سفر پر پابندیوں کے باعث نیویارک میں بیٹے سے ملنے آئے ہوئے پاکستانی ڈاکٹر فہیم بٹ یہاں پھنس کر رہ گئے۔ نیویارک کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنی خدمات پیش کیں اور اب وہ امریکی ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کررہے ہیں۔
پلمونولوجسٹ کے ماہر ڈاکٹر فہیم بٹ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آکر بھی کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنا چاہتے ہیں۔
مزید جانیں اس ویڈیو میں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More