ماسک اور سماجی فاصلے کے ساتھ مسجد میں باجماعت نماز اور تراویح کا اہتمام، مسجد میں کس طرح سماجی دوری کا خیال رکھا جا رہا ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں

ہماری ویب  |  Apr 29, 2020

کورونا وائرس کے خطرے کے باعث سماجی فاصلہ اختیار کرنا ہر کسی کے لئے لازمی ہوگیا ہے، ماہِ رمضان کی آمد ہو چکی ہے اور عبادت گاہوں میں حفاظتی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے سماجی دوری کے عمل کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

راولپنڈی کی جامع مسجد میں نمازی اب بھی اسی طرح بڑی تعداد میں آرہے ہیں جیسے کورونا وبا کے پھیلنے سے پہلے آتے تھے، بس فرق یہ ہے کہ مسجد انتظامیہ صرف ان نمازیوں کو مسجد میں آنے کی اجازت دے رہی ہے جو ماسک لگا کر آتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More