پھینی رمضان کی خاص سوغات، لیکن اس کی تیاری اتنی آسان نہیں، دیکھیں دلچسپ ویڈیو میں

ہماری ویب  |  Apr 27, 2020

یوں تو پھینی پاکستان کے چند مخصوص شہروں میں سارا سال ہی بنائی اور فروخت کی جاتی ہے۔ لیکن رمضان میں اس کی مانگ اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے محمد شریف کئی دہائیوں سے پھینیاں تیار کر رہے ہیں۔ اُن کے بقول اس کی تیاری آسان نہیں، چھ سے سات آدمی اسے مل کر تیار کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پھینی شبِ برات سے لے کر پورا رمضان فروخت ہوتی ہے اور لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

پھینی کس طرح تیار کی جاتی ہے دیکھیں اس ویڈیو میں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More