ہماری ویب | Apr 20, 2020
شہر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے جبکہ لوگ کاروبار نہ چلنے کی صورت میں کافی پریشان ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کانسٹیبل ایک خاتون کو تھپڑ مار رہی ہیں جبکہ اس سے قبل ان خاتون نے جن کو مارا جا رہا ہے، انہوں نے بینک کا شیشہ توڑا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے موقع پر پولیس افسر بھی موجود ہیں جبکہ دیگر افراد بھی موجود ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More