پاکستان کے مشہور سیاستدان زرداری بچپن میں اداکار بھی رہ چکے ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Apr 08, 2020

پاکستان میں بہت سی ایسی معروف شخصیات ہیں جنہوں نے اپنے ماضی میں ایسے کام کیے ہیں جن کا کسی کو آج تک علم نہیں۔ آصف علی زرداری کا شمار بھی ان ہی لوگوں میں ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زرداری اپنے بچپن میں ایک فلم میں اداکاری کر چکے ہیں، ان کی اداکاری کس قدر بہترین تھی اس کا اندازہ ان کے ڈائیلاگ کی ادائیگی سے لگایا جا سکتا ہے۔

اب ہم اگر زرداری صاحب کو دیکھیں تو یوں لگتا ہے مانو وہ ہمیشہ سے ہی بطور سیاستدان اپنی خدمتیں سرانجام دیتے رہے، لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ بھی یہ ہی کہیں گے کہ ان کو ایک اداکار ہی ہونا چاہئیے تھا، جس طرح کی بہترین اداکاری انہوں نے اس فلم میں کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More