ہماری ویب | Mar 27, 2020
تمام امت مسلمہ کے لئے یہ ایک انتہائی دکھ کی گھڑی ہے جب حکومت کی جانب سے ملک بھر میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پابندی عوام کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے۔ کورونا وائرس جیسی وبا مزید شدت اختیار نہ کرے اسی مقصد کے لئے ملک بھر میں ہر طرح کے اجتماع پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔
آج اس وقت ہر آنکھ اشک بار ہوئی جب پولیس کنٹرول کے وائرلیس آپریٹر نے نماز جمعہ کے اجتماعات کی پابندی کا میسج پاس کیا۔ وہ میسج کرتے ہوئے رو پڑے۔ ان کے درد کا اندازہ ان کی آواز سے لگایا جا سکتا ہے۔
آڈیو سننے کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More