کورونا وائرس انسانی سازش یا آسمانی آزمائش؟ عبداللہ حسین ہارون کے ثبوت کے ساتھ دلائل

ہماری ویب  |  Mar 27, 2020

عبداللہ حسین ہارون جو کہ پاکستانی سیاستدان اور بزنس مین ہیں، ان کی جانب سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔

عبداللہ حسین اپنے ایک ویڈیو پیغام میں یہ کہہ رہے ہیں کہ 'کورونا وائرس کوئی قدرتی آفت نہیں ہے بلکہ اسے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے'۔

ان کا کہنا ہے کہ 'میں بہت عرصے سے دیکھ رہا ہوں لوگ اس حوالے سے کافی باتیں کر رہے ہیں لیکن جو اہم بات ہے وہ نہیں کی جا رہی'۔

عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ 'یہ کہنا ہمارے لئے مشکل نہ ہو گا کہ یہ بہت بڑی سازش کی تیاری کی جا رہی تھی'۔

ان کا مزید اس حوالے سے کیا کہنا تھا، دیکھئے ویڈیو میں۔


واضح رہے عبداللہ حسین ہارون سندھ اسمبلی کے اسپیکر بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے 2008 سے 2012 تک اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض سرانجام دئیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More