ہماری ویب | Mar 19, 2020
کورونا وائرس کے پیشِ نظر ناصرف کراچی بلکہ پورا ملک ہی بند پڑا ہے۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر، ریسٹورنٹس اور مالز بند ہیں جبکہ کچھ نجی اداروں نے بھی گھر سے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔
تاہم کراچی کے مشہور بازاروں کی سڑکیں جن پر لوگوں کا جمّ غفیر ہوا کرتا تھا، آج کل سناٹا چھایا ہوا ہے۔
ملاحظہ کیجئے چند تصاویر۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More