ہماری ویب | Mar 11, 2020
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پوری قوم غمگین ہے ، نعمان اکرم نے گزشتہ سال ہی شیرافگن ٹرافی جیتی تھی اور ان کا تعلق سرگودھا میں تعینات نائن سکوارڈن سے تھا۔
ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے قابل ترین وِنگ کمانڈر اسکوارڈن نے 2019 میں اسلحہ سازی کے مقابلوں میں شیرافگن ٹرافی اپنے نام کی تھی۔
شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے کئی محاذوں پر وطن اور قوم کی خدمت کی، ان کی قربانیوں کو ہمیشہ سراہا جائے گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More