کراچی کے تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کی تجویز۔ کرونا کا خوف مزید بڑھنے لگا۔۔۔

ہماری ویب  |  Mar 10, 2020

صوبائی وزارت صحت اور سندھ حکومت کا آج ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں دونوں حکام کی جانب سے کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

وزارت صحت نے سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید ایک ماہ تک اسکول بند رکھنے کی سمری پر غور کریں ۔ کیونکہ بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

اس کے علاوہ عوامی اجتماعات یہاں تک کہ پی ایس ایل کے میچز بھی کراچی میں نہ کروانے کی سفارش کی گئی ہے۔

کیونکہ اس سے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More