ہماری ویب | Mar 10, 2020
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کے ولیمے کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں پی پی پی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سمیت مختلف رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری بھی تقریب میں نظر آئے۔
بلاول بھٹو زرداری علی قاسم گیلانی کے قریبی دوست بھی ہیں تاہم اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم کی رسمِ مہندی اور نکاح سمیت دیگر تقریبات میں بھی شریک ہوئے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More