ہماری ویب | Mar 06, 2020
گزشتہ دِنوں رونما ہونے والے واقعہ کے بعد ہر طرف بس عورت مارچ، خلیل الرحمٰن اور ماروی سرمد کے ہی چرچے ہیں۔
اب ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماروی سرمد بندوق لئے کھڑی ہیں۔ صارفین یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ انہوں نے یہ ہتھیار کیوں اٹھایا ہے؟
واضح رہے کچھ دِن قبل نجی ٹی وی چینل کے لائیو شو میں خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا ہر بحث اب تک جاری ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More