ہماری ویب | Mar 03, 2020
گزشتہ ہفتے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی کی تقریبات ہوئیں۔ شادی انتہائی شاہانہ طرز پر کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کے دلہن کا لہنگا جو انہوں نے بارات والے دِن زیب تن کیا وہ ڈیڑھ کروڑ کی مالیت کا تھا۔
شادی کا لہنگا ثاقب نثار کی بہو اور نجم ثاقب کی دلہن کی پسند کا تھا جو انہوں نے انڈین ڈیزائنر Anita Dongre سے بنوایا تھا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More