جِس وزیرِاعظم کی سوچ اتنی۔۔۔ وہ عوام کے مسائل کیا حل کرے گا؟ شاہد خاقان عباسی

ہماری ویب  |  Feb 28, 2020

گزشتہ روز سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک ٹاک شو میں اینکر سے بات چیت کے دوران بتایا کہ 'نیب نے مجھ سے آج تک نہیں پوچھا میں ٹیکس کتنا دیتا ہوں؟ میرا مطالبہ ہے کہ میرے مقدمے کی سماعت براہ راست ٹی وی پر دکھائی جائے'۔


شاہد خاقان نے کہا کہ 'جب بھی نیب نے بلایا تمام سوالوں کے جواب دیے، میں نے اپنا بیس سال کا ڈیٹا نیب کو دیا حالانکہ اس کی کوئی قانونی ضرورت نہیں تھی۔ میری گرفتاری بد نیتی پر مبنی تھی'۔

شاہد خاقان عباسی کا حکومت کے حوالے سے کہنا تھا کہ 'جس حکومت، جس وزیراعظم کی سوچ اتنی گھٹیا ہو کہ جیل میں کوئی کیا کھا رہا ہے، کس طرح رہ رہا ہے، وہ عوام کے مسائل کیا حل کرے گا'؟

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More