بھارت کی موجودہ صورتحال کا علم قائداعظم کو پاکستان بننے سے قبل کیسے تھا؟

ہماری ویب  |  Feb 27, 2020

بھارت میں آج کل مسلمانوں کے ساتھ زیادتی،مارپیٹ، گھر، کاروبار اور مساجدوں کو نذرِآتش کیا جانا جاری ہے جس سے بھارتی مسلمانوں میں خوف و ہراس پایا جارہا ہے۔

لیکن حیرت کی بات یہ ہے پاکستان بننے سے قبل ہی قائد اعظم کو اس صورتحال کا علم تھا ۔۔ انھوں نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا کہ بھارت کی تقسیم کے بعد ایک وقت دوبارہ ایسا آئے گا کہ جب مسلمان اس خطہ میں غیر محفوظ ہوجائیں گے۔

اس وقت آزادی حاصل کرنے کے بعد مسلمان کبھی بھی کسی دوسری حکومت کی سربراہی کے پیروکار نہ بن سکیں گے۔ اور برطانوی حکومت کو ان حالات کا ادراک کرنا پڑے گا۔۔۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More