ڈاؤ اسپتال میں کورونا وائرس کے مزید کیس سامنے آگئے

ہماری ویب  |  Feb 27, 2020

تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے اعلامیہ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔


کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آنے پر اسپتال میں ایمرجینسی نافذ کر دی گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ رات کراچی میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد شہر میں خوف کی فضا پھیل گئی۔ مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد شہریوں کو ماسک کی بھی قلت کا سامنا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More