دیکھا تو نے اپنا انجام۔۔۔ بھارتی طیارہ مار گرانے کی فتح کا سال مکمل ہونے پر خصوصی نغمہ جاری، دیکھئے خصوصی ویڈیو

ہماری ویب  |  Feb 25, 2020

گزشتہ سال 27 فروری کو رونما ہونے والے واقعہ کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کی جانب سے 'اللہ و اکبر' نغمہ جاری کردیا گیا۔


نغمے کے حوالے سے پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ 'یہ گانا پاکستانی قوم کے عزم کی داستان ہے'۔

بھارتی طیارے مار گرانے کی مناسبت سے جاری کیا جانے والا نغمہ اللہ و اکبر معروف گلوکار شجاع حیدر نے گایا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More