کشمیر کو تباہ کرنے والا بھارت خود جل اٹھا، ٹرمپ کے آتے ہی بھارت میں یہ کیا ہوگیا؟

ہماری ویب  |  Feb 25, 2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بروز پیر کو دو روزہ دورے پر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بھارت کے دارالحکومت دہلی پہنچے۔

بھارتی حکومت اپنی حرکتوں پر ہر طرح پردہ ڈالتی رہی مگر سرکار کے ستائے عوام نے اس موقع کا پورا فائدہ اٹھایا اور پرامن احتجاج کے طور پر شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دھرنا دے ڈالا۔۔۔


تاہم اپنے آپ کو امن پسند کہنے والے بھارتی پولیس اہلکار اور بی جے پی کے غنڈے مل کر مظاہرین پر ٹوٹ پڑے، انتہا پسندوں نے مظاہرین کو لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا ، گاڑیوں کو آگ لگا دی، املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔ جس کے باعث درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تعداد مسلمانوں کی ہے۔


یہی نہیں ٹرمپ کی خوشامد کی خاطر بی جے پی رہنما نے گزشتہ روز مظاہرین کو تین دن میں دھرنا ختم کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔۔۔ اور دھرنا ختم نہ کرنے کی صورت میں دہلی کے جعفرآباد اور گوکل پوری کے علاقے میدان جنگ بنا دیا۔۔۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More