ٹڈی دل کا حملہ، دنیا بھر کے ممالک سمیت پاکستان پر بھی خطرہ منڈلانے لگا

ہماری ویب  |  Feb 25, 2020

گزشتہ سال اندرونِ سندھ سمیت کراچی میں ٹڈی دل نے حملہ کیا تھا جِس کے بعد کئی فصلیں تباہ ہوگئی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق افریقہ کے ملک کینیا میں فصلوں کو نقصان پہنچانے کے بعد ٹڈی دل کا بڑا ریلا اب سعودی عرب، کویت اور مشرقِ وسطیٰ کی طرف جا رہا ہے، جِس سے لاکھوں کی تعداد میں فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔


ممکن ہے کہ ٹڈی دل کا یہ ریلا دوبارہ پاکستان کا رخ کرے۔ ہمارے کِسان اگر ابھی سے ایک جامع حکمتِ عملی بنائیں تو کسی بھی بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More