سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی یہ تصویر سعودی شہزادے کی ہے۔ ان کی یہ تصویر شہزادی ریم بنت طلال نے سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے، جو ان کے والد ہیں۔
یہ تصویر شہزادہ ولید بن طلال کے بچپن کی ہے۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہزادہ ولید بن طلال مکمل عربی لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں۔
شہزادی ریم نے اپنے والد کی دیگر 3 پرانی تصاویر بھی شیئر کیں، جس میں انہیں مختلف طرح کے پوز میں دکھایا گیا ہے۔
شہزادی ریم نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللہ والد صاحب کی حفاظت فرمائے۔ یہ ان کے بچپن کی تصویر ہے۔