ہماری ویب | Feb 14, 2020
پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر کرمبیونیلا اور بلوم نامی جیلی فش ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی جانب سے دسمبر 2019 میں بحیرہ عرب کے ساحل سمندر کے مختلف حصوں میں کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش ملنے کی تصدیق کی گئی تھی۔
اس سے قبل یہ جیلی فش سال 2002 اور 2003 میں بھی اسی علاقے میں دیکھنے میں آئی تھیں۔ محکمہ وائیلڈ لائف کا کہنا ہے کہ یہ جیلی فش ماہی گیروں کے کام میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More