ہماری ویب | Feb 13, 2020
تصویر ایک ایسی چیز ہے جِس میں یادوں کا خزانہ بھرا ہوتا ہے۔ ڈھیروں یادیں بس ایک تصویر سے ایک ہی پل میں یاد آجاتی ہیں۔
گزشتہ دِنوں ماضی کی ایک تصویر سامنے آئی جِس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت موجود ہے۔
تصویر میں چند دوست موجود ہیں جو کہ انتہائی خوش نظر آرہے ہیں۔ لیکن یہ لوگ ہیں کون؟ یا یہ سب افراد کِس کے دوست ہیں؟
یہ تمام دوست پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کے ہیں جو کہ خود گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر موجود ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More