ہماری ویب | Feb 10, 2020
فرانسیسی جزیرہ گورنسی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے جس کا نام آندرے بِسن ہے، اپنے چار سالہ بیٹے کے لیے ایک ڈائناسور کا مجسمہ آرڈر کیا۔ در حقیقت آندرے یہ سوچ بیٹھے تھے کہ آنے والا مجسمہ 9 فٹ کا ہوگا لیکن وہ اس وقت حواس باختہ ہوئے جب آنے والے ڈائناسور کا مجسمہ 20 فٹ تھا۔
آندرے کو اِس بات کا اس وقت پتہ چلا جب یہ ڈائناسور ایک کرین کے ذریعے ان کے گھر لایا گیا۔
آندرے بِسن نے یہ مجسمہ 1000 ڈالر کا ایک تفریحی پارک سے منگوایا جو کہ اپنا پرانا رکھا ہوا مال فروخت کر رہے تھے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More