عائزہ خان نے ایک ہی لباس دو ڈراموں میں پہن لیا، کسی کو پتہ بھی نا چلا۔۔۔ آپ بھی دیکھیں چند دلچسپ تصویریں

ہماری ویب  |  Jan 24, 2020

ڈرامہ میں آنے والی ہر اداکارہ کو اس کے مداح خوب دِلچسپی سے دیکھتے ہیں۔ چاہے وہ ڈرامہ میں اپنائے مختلف انداز ہوں یا ڈرامہ میں نبھانے والا کِردار، کوئی بھی چیز ناظرین کی نظر سے بچ نہیں سکتی- لیکن ہر دِلعزیز اداکارہ عائزہ خان سے متعلق ان کے اکثر مداحوں نے ایک بات نوٹ نہیں کی اور وہ ہے ان کا ایک ایسا لباس جو انہوں نے دو الگ الگ ڈراموں میں پہنا۔

حالیہ دِنوں میں عائزہ کے دو مشہور ڈرامے 'میرے پاس تم ہو' اور 'تھوڑا سا حق' اے آر وائی ڈیجیٹل سے آن ائیر ہیں۔ ڈرامہ تھوڑا سا حق کی چودھویں قسط میں عائزہ نے وہ ہی کپڑے پہنے ہوئے ہیں جو ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی دوسری قسط میں انہوں نے زیب تن کئے تھے۔ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے جبکہ عائزہ پہلے بھی بتا چکی ہیں کہ وہ اپنے کپڑے دوبارہ پہن لیتی ہیں۔












عائزہ شوبز انڈسٹری کا وہ نام ہیں جنہیں پرفیکٹ کا لقب دِیا جائے تو غلط نا ہوگا۔ وہ ہر شعبے میں بلکل مکمل ہیں پِھر چاہے اداکاری ہو یا نِت نئے انداز۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More