ڈرامہ سنو چندا کی ہما رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں، دلہا کون ہے؟ دیکھیے خوبصورت تصاویر

ہماری ویب  |  Jan 20, 2020

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی شادیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 2019 میں میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی جوڑوں کی شادی ہوئی جبکہ اب 2020 کے آنے والے مہینوں میں بھی کچھ اداکاروں کی شادیاں متوقع ہیں۔

ڈرامہ سنو چندا میں 'ہما' کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ 'انمتا قریشی' بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ اداکارہ کی 2018 میں 'سارنگ کاظمی' سے منگنی ہوئی تھی تاہم اب دونوں کا نکاح ہو گیا ہے۔













یاد رہے سنو چندا سے شہرت حاصل کرنے والی انمتا نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دِکھائے جن میں نصیبوں جلی، میرا رب وارث، نور جہاں، بیچاری مہرالنساء اور میں مہرو جیسے ڈرامے شامل ہیں۔






مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More