حریم شاہ کے بعد میرا بھی میدان میں آگئی اور شیخ رشید کی تصویر شیئر کردی

ہماری ویب  |  Jan 08, 2020

میرا نے شیخ رشید کے ہمراہ پرانی تصویر شئیر کردی جس کے بعد وہ لوگوں کی تنقید کا نشانہ بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق میرا نے شیخ رشید کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی ہیں۔جس کے بعد وہ صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔

View this post on Instagram

#meerajee

A post shared by Meera Jee Official (@meerajeeofficial) on

کچھ لوگوں نے ان کی تصویر دیکھ کر ان کا موازنا ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے کردیا۔ ایک صارف نے تو میرا جی سے پوچھ بھی لیا کہ کیا حریم شاہ بننا چاہتی ہیں؟

تو وہی ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرا نے یہ تصویر جان بوجھ کہ شئیر کی ہے۔ اب یہ تو میرا جی ہی جانیں کہ اس تصویر کو شیئر کرنے کا ان کا مقصد کیا تھا لیکن انگریزی کی وجہ سے خبر کی سرخیوں میں رہنے والی میرا آج کل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More