ہماری ویب | Jan 06, 2020
پاکستانی خوبرو اداکارہ نے اپنے مداحوں کے لیئے چند تصاویر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویروں کی ایک پوسٹ ڈالی جس کا کیپشن لکھا کہ 'یہ انداز میرے پسندیدہ اندازوں میں سے ایک ہے'۔ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی سراہا جا رہا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More