اداکارہ ثروت گیلانی نے کھلے عام قانون کی دھچیاں اُڑا دیں، جان کر سب حیران رہ گئے

ہماری ویب  |  Dec 21, 2019

ثروت گیلانی ویڈیو میں فلم کی شوٹنگ کی دوران اسلحہ چلا رہی ہیں۔ ویڈیو میں اسلحہ چلانے کے باعث ثروت گیلانی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ بہت اسے اداکاراور اداکارائیں ایسی ہیں جنھوں نے اسلحے کا استعمال کھلم کلھلا کیا ہے۔ایسا ہی ایک واقع کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں پیش آیا جہاں مشہور اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک شوٹنگ کے دوران ہوائی فائرنگ کی۔انھوں نے اسلحہ چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی تو شائقین کی جانب سے انھیں شدید تنقیدکا نشانہ بنایا گیا۔

شائقین نے اسلحہ کے استعمال کھلم کھلا کرنے پر انھیں پسند نہیں کیا گیا۔یار دہے کہ اس قت کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت اسلحے کی نمائش اور اس کے استعمال پر سخت قسم کی پابندی عائد ہے لیکن اسے باوجود اسلحہ کا استعال عام کیا جارہا ہے اور اس کے روک تھام کے لیے کراچی پولیس بھی بہت زیادہ تگ و دو کر رہی ہے۔

تاہم پھر بھی بہت سے با اثر افراد کی جانب سے اسلحہ کے استعمال اور اسکی نمائش کھلم کھلا کی جاتی ہے۔ اب ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں مشہور اداکارہ ثروت گیلانی کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔انھوں نے یہ فائرنگ اپنے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کی۔ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شائقین کا کہنا ہے کہ ہم دنیا میں اپنا مثبت نظریہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں اس قسم کی ویڈیو بنانا قابل مذمت ہے، ہمیں پاکستان کا مثبت نظریہ دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More