سویرا ندیم نے ‘میرے پاس تم ہو ‘ میں عائزہ خان کو تھپڑ مارنے کی حقیقت بتا دی

ہماری ویب  |  Dec 13, 2019

ڈرامہ شائقین کے درمیان تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والے ڈرامے میرے پاس تم ہو میں بطور ماہم داخل ہونے کے بعد، سویرا ندیم کے مہوش (عائزہ خان) کو تھپڑ مارنے کا سین بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوگیا-

اکثر صارفین یہ سوال پوچھتے نظر آئے کہ کیا واقعی ماہم نے مہوش کو اصلی تھپڑ مارا تھا؟ یہ سین وائرل ہونے کے بعد عائزہ خان نے تو اسے اصلی قرار دیا تھا لیکن اب یہ طمانچہ رسید کرنے والی سویرا ندیم نے بھی اپنی خاموشی توڑتے ہوئے ایک ویڈیو میں اس تھپڑ

کی اصل حقیقت بتادی ہے:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainment popcorn (@entertainment_popcorn_offical) on

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More