ویڈیو: ڈرامہ میرے پاس تم ہو، بچوں نے کمال کردیا

ہماری ویب  |  Dec 03, 2019

اسکول کے بچوں نے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کا ٹائٹل سانگ اپنی آوازمیں گایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔

گلوکارراحت فتح علی خان کی آوازمیں گایا گیا ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے ٹائٹل سانگ کو 2 اسکول کے بچوں نے اس طرح گایا کہ ڈرامہ کی مرکزی کرادر عائزہ خان بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں ۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو وائرل ہوگئی مداحوں کی جانب سے دونوں ننھے بچوں بے حد سراہا گیا ۔

ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں اپنی مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہا ہے، ڈرامے میں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کے ساتھ عائزہ خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے۔

گزشتہ کئی ہفتوں سے مقبولیت حاصل کرنے والے ڈرامے’میرے پاس تم ہو‘کے چند ڈئیلاگ سوشل میڈیا پر زیر بحث بنے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More