پاکستان کے آٹو موبیل سیکٹر کیلئے خوشخبری، دنیا کے سب سے بڑے آٹو موبیل گروپ Volkswagen کی پاکستان آمد، معاہدہ طے پا گیا

ہماری ویب  |  Nov 14, 2018

 کراچی میں (CKD)لائسنسنگ کے تحت تجارتی گاڑیاں بنانے پر دستخط کیے گئے ہیں، یہ پاکستان میں ایک آٹو موبیل سیکٹر کے لیے اہم کامیابی ہے۔ یہ منصوبہ آٹوموبیل سیکٹر میں ایک بڑا اضافہ ثابت ہو گا اور ملک میں گاڑیوں کی فراہمی میں بھی اضافہ ہو گا۔ واضح رہے کہ اگر اس منصوبہ پر عملدرآمد شروع ہو جاتا ہے تو آٹوموبیل انجینئرز اور دیگر افراد کے روزگار میں بھی اضافہ ہو گا۔
 

Cars In Pakistan

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More