انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 134 روپے کا ہو گیا

ہماری ویب  |  Oct 09, 2018

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بھر پھر اڑان بھر لی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 9 روپے 74 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 134 روپے کا ہو گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 136 روپے کا بھی دیکھا گیا ۔ ڈالر بڑھنے سے بیرونی قرضوں میں 900ارب روپے اضافہ ہو گیا۔



Check Dollar Rates Updates Here

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More