الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ روزانہ یہ عمل کریں گے

ہماری ویب  |  Apr 13, 2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا ہوتا ہے سبز الائچی بھارتی سمیت ایشائی ممالک میں گھروں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ ہے جو نہ صرف قدرتی طور تازگی بخشتا ہے بلکہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں سے چند ایک فوائد

بیان کئے جا رہے ہیں۔ نظام انہضام میں بہتری: سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔ الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفید ہے جبکہ سینے کی جلن، متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔

 الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More