ہماری ویب | Dec 19, 2017
ؒٓلاہور: بھارتی کرٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا کو اپنی ہنی مون کی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی جورے کی تصویر کا پاکستانیوں نے ایسا مذاق بنا ڈالا کہ دیکھنے والا ہنسی روکنے میں ناکام ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے جیسے ہی تصویر شیئر کی ، تو وہ تصویر پاکستانی مداحوں نے فوٹو شاپ کا خوب استعمال کرتے ہوئے اس انداز سے بنائی کہ ان دونوں کو 'پاکستان کے کونے کونے میں پھیلا دیا'۔ویرات اور انوشکا کی ہنی مون تصویر پر مداحوں نے ایڈیٹنگ کرکے اس کے پس منظر میں کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد اور پاکستان کے دیگر علاقوں کا بیک گراو¿نڈ لگا دیا۔آپ یہ تمام تصاویر خود دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More