شاہد آفریدی اور زرین خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ہماری ویب  |  Nov 24, 2017

دبئی: مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راو¿نڈر شاہد خان آفریدی کیساتھ تصویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہوگئی۔ 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ زرین خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں شاہد آفریدی اور ان کی بیٹی زرین خان کے ساتھ موجود ہیں۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی مسکرا رہے ہیں جبکہ زرین خان نے شاہد آفریدی کی بیٹی کو اپنی گود میں لے رکھا ہے اور وہ بھی مسکرا رہی ہیں۔تصویر شیئر کرتے ہوئے زرین خان نے شاہد آفریدی کی بیٹی کے بارے میں لوگوں سے پوچھا کیا یہ گڑیا کی طرح نہیں لگتی ؟،جس پر لوگوں نے ان کی خوب تعریف کی۔


مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More