یونیورسٹی انتظامیہ نے" مارک شیٹ" پر سلمان خان کی تصویر شائع کر دی

ہماری ویب  |  Nov 23, 2017

ممبئی:آگرہ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی نے طالب علم کی جگہ " مارک شیٹ " پر سلمان خان کی تصویر شائع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا کی " مارک شیٹ " بنانے کے لیے بین الاقوامی ایجنسی ہا ئرکی گئی تھی اور اس ایجنسی نے غلطی سے طالب علم کی جگہ سلمان خان کی تصویر شائع کر دی تھی۔" مارک شیٹ "منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی تھی۔


یونیورسٹی انتظامیہ اور ایجنسی کی غلطی کی وجہ سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ان کو پر بہت تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More