ڈرامہ سیریل کہیں تو ہو گا کی کشش کس حال میں ہیں؟ جانیے

ہماری ویب  |  Oct 31, 2017

لاہور (ویب ڈیسک) ایکتا کپور کی ٹی وی سیریل کہیں تو ہو گا سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ آمنہ شریف شوبز انڈسٹیری کو چھوڑ چکی ہیں تاہم ان کے انداز میں آج بھی شوبز سے گہری وابستگی کا پتہ دیتے ہیں۔ایکتا کپور

کی یہ ٹی وی سیریل 2003ء سے 2007ء تک ائیر ہوئی تھی۔ 2015 میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا اور وہ اب وہ اپنا زیادہ تر وقت اپنے بچے کے ساتھ گزارتی ہیں۔ آمنہ شریف سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کافی ایکٹو رہتی ہیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More