”میں یہ اہم اسلامی فریضہ اداکرنا نہیں بھولتی “ فریال مخدوم کے الفاظ نے سب کے دل جیت لیے جاننے کے بعد فریال کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں گے

ہماری ویب  |  Oct 31, 2017

لندن : باکسر عامر خان کی سابق اہلیہ جس کو ماڈل اور لبرل کے طور پر جانا ہے مگر کم لو گ ہی جانتے ہیں کہ وہ اسلامی احکامات کی بھی خاصی پابند رہتی ہیں ۔ اسلامی فرائض میں نماز کو کسی بھی وقت نہیں چھوڑتی اس مقصد کے لیے نماز کاوقت ہوتے ہی نماز کی ادائیگی کو اولین ترجیع دیتی ہیں ۔ 

گزشتہ روز ہلاووین کے موقع پر اپنے چہرے پر خوفنا ک میک کروانے سے پہلے فریال مخدوم نے اپنی ویڈیو میں جاری کی جس میں وہ جائے نماز ڈھونڈتے رہی تھی ۔

ویڈیو میں فریال مخدوم کا کہناہے کہ "میں نماز کسی بھی وقت نہیں چھوڑتی " اس ویڈیو میں وہ باقاعدہ جائے نماز تلاش بھی کر رہی تھی ۔ سرخ رنگ کا جائے نماز ملنے پر فریال مخدوم نے شکر ادا کیا ۔

فریال مخدوم دوست کی حنا نے باقاعدہ جائے نماز ڈھونڈا اور فریال کے لیے بچھایا ۔"میں نماز پڑھنا نہیں بھولتی " فریال مخدوم 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More