ہماری ویب | Oct 30, 2017
کراچی:" ہیلوئن "کا تہوار دنیا بھر میں بہت جوش خروش سے منا یا جا تا ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان انڈسٹری میں بھی ہیلو ئن کا تہواربہت جوش وخروش نے منا یاگیا ۔" ہیلوئن " کی تقریب میں نامور اداکاروں نے جن ،بھوت اور چڑیلو کا روپ دھرا لیا۔
اس تقریب میں آپ کے چہتے ستاروں نےایسا خوفناک روپ دھارا ہے کہ ان تصاویر میں آپ بھی دیکھ کر حیران وہ جائیں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More