ہماری ویب | Oct 27, 2017
ممبئی :معروف بھارتی اداکار دھرمند رنے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھا برسوں بعد اہم انکشاف ہو گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار دھرمندر کی شادی پرکاش کور سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد ان کو ہیما مالنی سے محبت ہو گئی تھی۔دھرمندر ہیما مالنی سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن وہ اپنی پہلی بیوی پرکاش کور کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے۔
ہندو مذہب کے مطابق ایک انسان کو ایک ہی وقت میں ایک شادی جائز ہے ایک بیوی کے ہوتے ہوئے آپ دوسری عورت سے شادی نہیں کر سکتے اس لیے دھرمندر نے ہیمالنی سے شادی کرنے لے لیے اسلام کو بطور دین منتخب کر لیا ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More