فریال مخدوم کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی آخر اس تصویر میں خاص بات کیا ہے ؟

ہماری ویب  |  Oct 27, 2017

لندن:  باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی تا زہ ترین تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔

فریال مخدوم نے سوشل میڈیا ایپ سنیپ چیٹ پرمانچسٹر میں ہوئی ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی اپنی ایک نئی تصویر لگائی ہے جس میں وہ اپنے حمل کے درست ہونے کی نشاندہی کرتی نظر آرہی ہیں ،اس تصویر کے نیچے انہوں نے لکھا کہ ” ایشین میڈیا ایوارڈ میں موجود ہوں“۔

فریال مخدوم اور عامر خان کی 4سالہ شادی شدہ زندگی میں اس وقت دراڑ آئی جب دونوں نے ایک دوسرے پر بیوفائی کے الزامات لگائے اور عامر خان نے اب فریال سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کررکھا ہے ،فریال پہلے ہی عامر خان کو بتا چکی ہیں کہ اگر وہ ان سے طلاق لینے کے لیے عدالت گئے تو وہ ان دونوں کی بیٹی لامائش کو لیکر نیویارک چلی جائیں گی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More