معروف پاکستانی میزبان نے ڈو نلڈ ٹرمپ پر جادو کر نے کا وعوی کر دیا

ہماری ویب  |  Oct 23, 2017

نیویارک: معروف پاکستانی میزبان اور وی جے وقار زکا نے وعوی کیا ہے کہ وہ  ڈو نلڈ ٹرمپ پر جادو کریں گے۔

وقار ذکا پاکستانی وی جے ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کا رکن بھی ہیں وہ بہت سے اچھے کام کرتے نظر آئے ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ حق کے لیے آواز بلند کی ہے اور ان انہوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ  ڈو نلڈ ٹرمپ پر کالا جادو کر یں گے۔

وقار ذکا  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ کا کا دل محبت سے جیتنے کا وقت آگیا ہے اور اب وہ ڈو نلڈ ٹرمپ پر کا لا جادو کرکے ان کا دل جیت  لیں  گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More