علی ظفر کی ننھی بیٹی" علیزا "کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ہماری ویب  |  Oct 21, 2017

کراچی: معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر کی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔وویڈیو منظر پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنی بیٹی کی ویڈیو شئیر کی ہے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ننھی پری اپنے باپکے نقش قدم پر چل رہی ہے۔

Daughters.

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar) on

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More