بھارتی اداکاروں نے ”دیوالی “کیسے منائی تصاویر دیکھئے

ہماری ویب  |  Oct 19, 2017

ممبئی : بھارت میں دیوالی کا تہوار انتہائی جوش و خروش سے منایا جاتاہے ۔ اس موقع پر ہندو دھرم سے تعلق رکھنے والے چراغاں روشن کرتے ہیں اور خوب ہلہ گلہ کرتے ہیں ،

عام شہریوں کے علاوہ بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکاروں کس طرح دیوالی کا تہوار مناتے ہیں یہ جاننے کے لیے سب بے چین ہوتے ہیں ۔ چلیں ہم دکھاتے ہیں کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکاروں نے اس بار کیسے عید منائی ۔ بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکاروں نے " ویوالی " کیسے منائی ،تصاویر منظر عام پر آگئیں 

پہلی تصویر میں کرینہ کپور کو دیکھا جاسکتاہے جو اپنے گھر میں چراغوں  کو روشن کر کے دیوالی کی مبارک بادی ۔

دوسری تصویر میں سنجے دت اور دیگر دوست احباب کی تصویر میں اپنے چاہنے والوں کے لیے دیوالی کی مبارک دیتے دیکھا جاسکتاہے ۔

تیسری تصویر میں ہریتک روشن اور دیگر احباب کے ساتھ تصویر ۔۔۔

شاہ رخ کی تصویر نے تو سوشل میڈیا پر تھوڑی دیر میں اتنی پذیرائی حاصل کی جو دوسرے ادکاروں کو نہیں ملی ۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More