اداکارہ سونیا حسین کی بولڈ تصاویر سامنے آگئی

ہماری ویب  |  Oct 17, 2017

لاہور: پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سونیا حسین بولڈ فوٹو شوٹ کروا کر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اس فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں جہاں صارفین غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سونیا حسین نے نجی میگزین کیلئے حال ہی میں ایک تازہ فوٹو شوٹ کروایاہے جو کہ بولڈ ہے ،یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئیں ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین بڑی تعداد میں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔سونیا نے ان تصاویر میں معروف ڈیزائنر عدنان پردیسی کے ’دلہن کے ڈریسز ‘پہن رکھے ہیں۔

...

....

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More