سعدیہ خان کی عمران عباس کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئی

ہماری ویب  |  Oct 12, 2017

کراچی:ڈرامہ سریل "خد ااور محبت" کی اداکارہ سعدیہ خان کی عمران عباس کے ساتھ تصاویر منظرعام پر آگئی ہیں ۔
دونوں اداکاروں کی آن ائیر کیمسٹری نجی زندگی میں بڑھتی نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعدیہ خان نے اپنی سالگرہ بہت دھوم دھام سے عمران عباس کے ساتھ منائی ہے۔

سالگرہ کے موقع پر عمران عباس کے علاوہ تصاویر میں کسی اور اداکار کو نہیں دیکھا گیا اس بات سے اندازاہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں اداکار گہرے دوست ہیں ۔

یاد رہے ڈرامہ سریل "خدا اور محبت"میں دونوں اداکاروں ے کام کو بہت سراہا گیا ہے ۔

تاہم عمران عباس پاکستانی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث اب ان کو بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی بہت سراہا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More