نشے کی حالت میں دیپکا کی تصاویر منظر عام پر

ہماری ویب  |  Oct 03, 2017

ممبئی: بالی ووڈ اداکار دعوتیں لیتے اور دیتے نظر آتے رہتے ہیں اور یہ عالی شان پارٹیزہمیشہ سے ہی بالی ددڈ کا خاصہ رہی ہیں ایسی ہی ایک پارٹی میں دیپکا نشے کی حالت میں پائی گئیں ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مانیش ملہوترا نے اپنےگھر میں پارٹی کا انتظام کیااور اس پارٹی میں انہوں نے ناموربالی ددڈستاروں کو مدعو کیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مانیش نے اپنی دیپکا اور کرن جوہر کی تصاویر لگائی جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دیپکا نشے کی حالت میں ہیں اوراس تصویر کے منظر عام پر آتے ہی دیپکا کو ان کے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More