ماہرہ خان کے بعد ایک اور اداکارہ لندن میں بھارتی اداکارکے ساتھ سگریٹ پیتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

ہماری ویب  |  Sep 29, 2017

ممبئی: رنبیر اور ماہرہ خان کی تصاویر کے بعد اب سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کی قربت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔

سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کے درمیان دیرینہ تعلقات تھے اور اب دونوں اداکار ایک بار پھر لندن میں ایک دوسرے کے ساتھ چھٹیاں گزارتے نظر آرہے ہیں ۔


سا بق بالی ووڈ اداکارسنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا کی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں اداکار ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر بیٹھے ہوئےہیں اور ایک ساتھ سگریٹ پی رہےہیں۔

معروف سابق بالی ووڈ اداکاروں کی قربت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More