ہماری ویب | Sep 22, 2017
لاہور: بالی و وڈ دبنگ سلمان خان نے لندن میں پاکستانی اداکار جاوید شیخ اور عمائمہ ملک ، فیروز خان و دیگر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے شاپنگ مال میں پاکستانی اداکاروں جاوید شیخ اور ان کی صاحبزادی مومل شیخ کی سلمان خان سے ملاقات ہوئی جہاں تینوں اداکاروں نے کافی وقت ساتھ گزارا اور ایک ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔سلمان خان فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ کے بعد برطانیہ پہنچے ہیں جہاں وہ طویل عرصے بعد ہونے والے دبنگ ٹور میں مصروف ہیں۔سلمان خان اپنی ٹیم کے ساتھ برطانیہ کے مختلف شہروں میں شوز کررہے ہیں جب کہ پاکستان کے نامی گرامی اداکار بھی آئیپا ایوارڈ کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔۔۔۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More